خلق خدا کی خدمت عبادت سے کم نہیں، ڈاکٹر عدنان قیصر نے مریضوں کے علاج کیلئے صحیح معنوں میں مسیحا بن کر ایک قابل تقلید مثال قائم کی انہیں اپنی اور پنجاب حکومت کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ڈی ایچ کیو شیخوپورہ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب وزیراعلیٰ کی جانب سے دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے پر ڈاکٹر عدنان قیصر کو 5 لاکھ انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان
پیر 20 جون 2016 21:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خلق خدا کی خدمت ایک عبادت سے کم نہیں اورڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر عدنان قیصر نے مریضوں کے علاج کیلئے صحیح معنوں میں مسیحا بن کر ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے جس پر میں انہیں اپنی اور پنجاب حکومت کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعلیٰ نے دکھی انسانیت کی جذبے کے ساتھ بے لوث خدمت کرنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر عدنان قیصر ملک کو 5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیااور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پرڈاکٹر عدنان قیصر کو تعریفی سند بھی دی ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ گزشتہ روزمیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کا اچانک دورہ کیا اوراس دورے کے دوران ہر مریض نے اس فرشتہ صفت ڈاکٹر عدنان قیصر کی مسیحائی کی دل سے تعریف کی ، ڈاکٹر عدنان قیصر جیسے مسیحا ہمارے سروں کے تاج ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.