ڈاکٹر عاصم حسین کو جناح ہسپتال سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا

پیر 20 جون 2016 22:53

ڈاکٹر عاصم حسین کو جناح ہسپتال سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جون ۔2016ء) کرپشن کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کو جناح اسپتال سے اسٹیڈیم روڈ پرنجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی فزیوتھراپی اور دیگر ٹیسٹ کرائیں جائیں گے۔ڈاکٹر عاصم کو اس سے پہلے بھی فزیوتھراپی کے لیینجی اسپتال لے جایا گیا ہے۔