زرعی ادو یا ت کا بے در یغ استعما ل فصلوں کیلئے مناسب نہیں،زر عی ماہرین

منگل 21 جون 2016 14:46

سلانوالی۔21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گنے کی فصل کی پیداوار بڑھا نے کیلئے متنا سب کھادوں کا استعما ل ضرور ی ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ادویات کا بے در یغ استعما ل کسی صورت بھی فصلوں کیلئے مناسب نہیں ۔کا شت کا راس سے پرہیز کریں،جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے زرعی ماہرین سے مشور ہ کریں اور ماہرین کی سفارش کر دہ ادو یا ت اور زہریں استعما ل کریں۔ گنے کی فصل کی کا شت کیلئے متناسب کھادوں کا استعما ل انتہائی ضرور ی ہے۔

متعلقہ عنوان :