لاہور : چونگی امر سدھو کوٹ لکھپت میں دو افراد نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جون 2016 11:42

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2016ء) : چونگی امرسدھو کوٹ لکھپت میں دو افراد نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناصر اور عتیق نے ایک دوسرے پر چھریوں کے وار کر کےایک دوسرے کو قتل کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال بھجوا دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :