تھانہ مارگلہ کے علاقہ ایف ایٹ فورکے گرین ایریا سے پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد

منگل 28 جون 2016 22:16

اسلام آباد ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) تھانہ مارگلہ کے علاقہ ایف ایٹ فورکے گرین ایریا سے پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمزہسپتال شفٹ کرادی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کے پاس سے کوئی شناختی شے برآمدنہ ہونے پر اس کی شناخت نہ ہوسکی۔تاہم مقتول کی عمرپچاس سے پچپن سال کے درمیان ہے۔پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :