تھانہ آئی نائن کے علاقے سے چور شہری کے گھر سے طلائی زیورات سمیت 10لاکھ روپے کا سامان لیکر فرار

منگل 28 جون 2016 22:16

اسلام آباد ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقے سے چور شہری کے گھر سے طلائی زیورات سمیت 10لاکھ روپے کا سامان لیکر فرار ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکٹر آئی نائن ون کے رہائشی رفعت محمودنے پولیس تھانہ آئی نائن کوبتایاکہ نامعلوم چورمدعی کے گھرسے طلائی زیورات ،نقدی،پرائزبانڈ،ریال وغیرہ کل مالیتی دس لاکھ چوری کرکے لے گئے ہیں۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :