تھانہ باہتر پولیس نے منشیات و اسلحہ برآمد کرکے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 30 جون 2016 13:05

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) تھانہ باہتر پولیس نے منشیات و اسلحہ برآمد کرکے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش احمد خان ولد امانت خان ساکن پیروشاہی سے 1900گرام چرس اور تیس بور پسٹل ،14روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :