سندھ حکومت کا گھوٹکی کوکندھ کوٹ سے ملانے کیلئے دریائے سندھ پر ایک اور پل تعمیر کرنے کا فیصلہ
فیصلے سے دونوں اضلاع کی عوام کے علاوہ تین صوبوں کی ٹریفک کو سہولت ملنے سے اس علاقے میں ٹرانسپورٹ کاانقلاب آجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ
جمعرات 30 جون 2016 21:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گھوٹکی کوکندھ کوٹ سے ملانے کیلئے دریائے سندھ پر ایک اور پل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے دونوں اضلاع کی عوام کے علاوہ تین صوبوں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی ٹریفک کو سہولت ملنے سے اس علاقے میں ٹرانسپورٹ کاانقلاب آجائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو چائنا کے رین کین ریلوے کنسٹرکشن گروپ کمپنی کے 6رکنی وفد سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کرتے ہوئے کیا۔وفد کی سربراہی Tang Jikaiکر رہے تھے اور وفد میں Li Yang,Yao lang,Yao Lan,Wang Lei, Wang changqiشامل تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی معاونت کیلئے سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر انسپیکشن انکوائریز حاجی مظفرشجراع بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.