ملتان ،ٹریفک کنڑول کمیٹی کا اجلاس ، شہر میں ٹریفک مسائل حل کیلئے جامع اور مربوط پروگرام تشکیل
جمعرات 30 جون 2016 23:02
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) ریجنل پولیس آفیسر ملتان، سلطان اعظم تیموری نے گزشتہ روز ٹریفک کنٹرول کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ کی میٹنگ میں چوہدری شریف ظفرایس ایس پی سپیشل برانچ نسیم شاہد پرنسپل ایمرسن کالج ملتان، آصف خان کھتران ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ، وکلاء کے نمائندے و دیگر معزین نے بھی شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ریجنل پولیس آفسیر سلطان اعظم تیموری نے کہاکہ ملتان ریجن خصوصاً ملتان میں ٹریفک بہاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹریفک کنٹرول کمیٹی نے ایک مربوط پروگرام تشکیل دے دیا ہے۔
جسمیں مصروف ترین چوراہوں کی کشادگی، ناجائز تجاوزات کاخاتمہ جیسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ جس سے ملتان میں ٹریفک مسائل کو مکمل طور پر حل کر لیا جائے گا۔ اس موقع پر ٹریفک کنٹرول کمیٹی کے ممبران نے ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اپنی اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔ جن کو عملی جامہ پہنانے کے اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ تاکہ ملتان میں ٹریفک کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
5 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار
-
کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کاٹنے والا مجرم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 اپریل تک توسیع
-
رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرانا حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے، ایازمیمن
-
مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پراظہارتعزیت
-
ڈی سی ایسٹ کو 3 درخواستیں دیں مگر جلسے کی اجازت نہیں ملی: حلیم عادل شیخ
-
ٹرانسپورٹ پراجیکٹس کو آگے لے کر جایا جا رہا ہے اور نئے پروجیکٹ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر رہے ہیں،شرجیل میمن
-
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اہم کارڈیک ٹیسٹ تھیلیم سکین کرانے کا فیصلہ کرلیا
-
نوازشریف کی حلقہ این اے 130سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ، دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت چلڈرن ہسپتال لاہور ری ویمپنگ منصوبہ کے بارے جائزہ اجلاس
-
رکنِ قومی اسمبلی بننے پر شرمیلا فاروقی کی آصفہ بھٹو کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.