وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

جمعہ 1 جولائی 2016 21:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ساہیوال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور انتظامیہ سے حادثہ کے بار ے رپورٹ طلب کر لی ہے۔