تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ میں سسرنے اپنی بہواوراس کے رشتہ داروں کے خلاف چوری کرنے کا مقدمہ درج کرادیا

ہفتہ 2 جولائی 2016 21:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جولائی ۔2016ء) تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ میں سسرنے اپنی بہواوراس کے رشتہ داروں کے خلاف چوری کرنے کا مقدمہ درج کرادیا۔

(جاری ہے)

سرائے خربوزہ کے رہائشی عبدالحمیدنے پولیس کوبتایاکہ مدعی کی بہونازیہ نے اپنے رشتہ دارون محمدظہور،اسد،الیاس اورشوکت سے مل کر دولاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات اورنقدی چوری کرلئے ہیں۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :