تھانہ انجراء پولیس نے قتل کے کیس میں ملوث مجرم اشتہاری کو گرفتا ر کر لیا

Malik Usman ملک عثمان پیر 4 جولائی 2016 12:32

اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4 جولائی- 2016ء ) تھانہ انجراء پولیس نے قتل کے کیس میں ملوث مجرم اشتہاری کو گرفتا ر کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل کے کیس میں ملوث مجرم اشتہاری عابد اکبر ولد غلام اکبر ساکن تورے والی اس وقت اپنے گھر میں موجود ہے پولیس نے ریڈ کر کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :