احمدیار، 85لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکرکیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 8 جولائی 2016 16:28

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) 85لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکرکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیل کے مطا بق غلہ منڈی میں سیڈکارپوریشن کے مالک محمد جمیل نے85۔

(جاری ہے)

لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکر فداحسین کے خلاف تھانہ قبولہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :