ایدھی صاحب کے جنازے پر بھی سیاسی مخالفین اپنے اختلافات نہ بھلا سکے، ایم کیو ایم کے روف صدیقی کا پی ایس پی کے ڈاکٹر صغیر سے ہاتھ ملانے سے انکار
محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 19:52
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) ایدھی صاحب کے جنازے پر بھی سیاسی مخالفین اپنے اختلافات نہ بھلا سکے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال نے ایک جانب قوم کو تو متحد کر دیا تاہم دوسری جانب سیاسی مخالفین پھر بھی اپنے اختلافات بھلا نہ پائے۔
(جاری ہے)
عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ پر بھی کچھ افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے جب کچھ سیاسی مخالفین اپنے اختلافات بھلانے کو تیار نہ ہوئے۔
جنازے میں شرکت کرنے والے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر نے جب ایم کیو ایم کے روف صدیقی سے ہاتھ ملانا چاہا تو انہوں نے اس سے صاف انکار کر دیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر روف صدیقی کے رویے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کم از کم ایدھی صاحب کے جنازے پر تو لوگوں کو اپنے سیاسی اختلافات بھلا دینے چاہیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.