کراچی میں تیز بارشوں کا امکان ، کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے اربن فلڈنگ اورکراچی سمیت پورے سندھ میں حکومتی تیاریاں غیر تسلی بخش ہیں ، صوبے کے تمام اہم اداروں میں ایمرجنسی نافذ کی جائے، ہنگامی صورتحال میں انصاف ہاؤس کراچی میں مرکزی ریلیف کیمپ اورانصاف مانیٹرنگ سیل قائم کردیاجائے گا ، اپنی تمام تنظیموں کو متحرک کردیا ، سندھ کے ڈوبنے کا خطرہ ہے سکتاہے
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی کاحلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطا ب
پیر 11 جولائی 2016 21:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز بارشوں کا امکان ہے کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے اربن فلڈنگ اورکراچی سمیت پورے سندھ میں حکومتی تیاریاں نامکمل اورغیر تسلی بخش ہیں ، جس کے لیے صوبے کے تمام اہم اداروں میں ایمرجنسی نافذ کی جائیں ۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں انصاف ہاؤس کراچی میں مرکزی ریلیف کیمپ( رین ایمرجنسی سنٹر) اورانصاف مانیٹرنگ سیل قائم کردیاجائے گا۔جس کے لیے پورے سندھ کے عہدیداراور کارکنان حکومتی اداروں اور دیگر اداروں کے ساتھ ملکر کر امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینگے ہم نے اپنی تمام تنظیموں کو متحرک کردیاگیاکیونکہ ہمیں خطرہ ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے پانی سے سندھ ڈوب سکتاہے ، حلیم عادل شیخ نے گزشتہ بارشوں میں جو ایمرجنسی بوٹس شہریوں کی مدد کے لیے فراہم کی تھی وہ بھی ضرورت پڑنے پر استعمال میں لائی جائینگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.