امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

منگل 19 جولائی 2016 10:59

نیویارک ۔ 19 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ اس کے خام تیل اور صاف تیل کے ملکی ذخائر میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں برینٹ نارتھ سی کروڈ 84 سینٹ (1.8 فیصد) گر کر 46.77 ڈالر فی بیرل پر آرہا۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 82 سینٹ (1.8 فیصد) کم ہوکر 45.13 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

متعلقہ عنوان :