وزیراعظم محمدنوازشریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز اور صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں ہیں، وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وفاقی وزراء نے ان کا استقبال کیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 15:37

وزیراعظم محمدنوازشریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز اور صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وفاقی وزراء نے ان کا استقبال کیا۔جبکہ وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے ان کی خریت دریافت کی۔