Live Updates

معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید اور رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 1 اگست 2016 19:00

معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید اور رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اگست2016ء) معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید اور رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر صفائی کا ناقص انتطام ہونے کے باعث کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے۔

(جاری ہے)

اس تمام صورتحال میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید میدان میں آ گئے ہیں۔ جنید جمشید اور رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ جنید جمشید کے اس اقدام کو بے حد سراہا جا رہا ہے اور ان سے متاثر ہو کر کئی افراد اپنی مدد آپ کے تحت کراچی صفائی مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات