الیکشن کمیشن آئین وقانون کے مطابق چلے گا تو وزیر اعظم کی نااہلی یقینی ہوگی ‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
(ن) لیگی قیادت کی کر پشن اور لوٹ مار پانامہ لیکس میں بے نقاب ہو چکی ہے ،پی ٹی آئی رہنماء
بدھ 3 اگست 2016 21:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 اگست ۔2016ء) ایڈ ؤئزر چےئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین وقانون کے مطابق چلے گا تو وزیر اعظم کی نااہلی یقینی ہوگی ‘(ن) لیگی قیادت کی کر پشن اور لوٹ مار پانامہ لیکس میں بے نقاب ہو چکی ہے اس لیے وہ نااہل ہوں گے اور قوم کی کر پٹ حکمرانوں سے جان چھوٹے گی ۔
(جاری ہے)
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈ ؤئزر چےئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ملک میں کر پشن اور بدعنوانی کے بانی ہیں اور حکمرانوں کے سوا ہر کوئی ملک سے بدعنوانی اور کر پشن جیسے کینسر کا خاتمہ چاہتا ہے ‘حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ہر کوئی اپنے حق کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم آئین وقانون کے مطابق پانامہ لیکس کے معاملے پر نوازشر یف اور انکے دیگر لوگوں کیخلاف الیکشن کمیشن میں گئے ہیں ا ور ہمیں یقین ہے اکہ گر آئین وقانون کے مطابق الیکشن کمیشن ہمارے ریفر نس کو سنے گا تو دنیا کی کوئی طاقت نوازشر یف کو الیکشن کمیشن سے نااہل ہونے سے نہیں بچاسکتی اور جب موجودہ کر پٹ نظام ختم ہوگا تب ہی ملک میں ترقی اور خوشحالی آئیگی اور ملک کو بحرانوں سے نجات ملے گی اور تحر یک انصاف تبد یلی کی جنگ میں کا میاب ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.