وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے سندھ گو ر نمنٹ ہسپتا ل نیو کرا چی اور قطر ہسپتال اورنگی ٹا ؤ ن کا اچا نک دورہ
بدھ 3 اگست 2016 22:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے سندھ گو ر نمنٹ ہسپتا ل نیو کرا چی اور قطر ہسپتال اورنگی ٹا ؤ ن کا اچا نک دورہ کیا اور ہسپتا لو ں میں صفا ئی ،مریضو ں کی منا سب دیکھ بھا ل اور ڈاکٹرو ں کی حا ضری کے علا وہ دوا ؤ ں کی فرا ہمی کا جا ئزہ لیا ۔اس مو قع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیو کرا چی گو ر نمنٹ ہسپتا ل ڈاکٹر یا سمین نے صوبا ئی وزیر کو ہسپتا ل کے مختلف امو ر اور کا ر کر دگی پر بریفنگ دی ۔
صوبا ئی وزیر نے بلا اجا زت چھٹی کر نے والے 2ڈاکٹرز کو فو ر ی طو ر پر معطل کر نے کا حکم دیا جبکہ سیکریٹری صحت کو حکم دیا کہ وہ میڈیکل سپرنٹنڈ نٹ ڈاکٹر یا سمین سے مفت دوا ؤ ں کی عدم دستیا بی پر وضا حت طلب کریں ۔بعد ازا ں صوبا ئی وزیر صحت سکندر میندھرو نے قطر ہسپتا ل کے دورہ کے دورا ن صفا ئی ستھرا ئی کے انتظا ما ت کو مزید بہتر بنا نے کا حکم دیتے ہو ئے میڈیکل سپرنٹنڈ نٹ قطر ہسپتا ل سید خا لد مسعود سے کہا کہ وہ انتظا می امو ر کو مزید بہتر بنا ئیں اور ہسپتا ل کے با ہر پا ر کنگ کے لئے بھی منا سب بندو بست کریں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.