(ن) لیگ قصاص سے بچانے کیلئے ضابطہ فوجداری قانون میں تبدیلی کا ترامیمی ڈرافٹ تیار کر لیا،مجسٹریٹ اور جج کے اختیارات ختم کرکے ایس ایچ او کو سونپے جارہے ہیں‘ صرف شریف برادران کو قصاص سے بچانے کیلئے 20کروڑ عوام سے ان کا حق چھینا جارہا ہے‘‘اراکین اسمبلی بھی ہوش سے کام لیں اورعوام کے قتل عام کے بل پر دستخط نہ کریں ‘پارلیمنٹ میں موجود اراکین کی اکثریت کو بل کی عبارت تک پڑھنا نہیں آتی‘ حکومت کے خلاف تحریک کے 3مراحل ہوں گے، حکمران پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہو سکتے ہیں شہداء کا خون نہ صرف شریف برادران کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنے گا
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 4 اگست 2016 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 اگست ۔2016ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ(ن) لیگی حکومت نے قصاص سے بچانے کیلئے ضابطہ فوجداری قانون میں تبدیلی کا ترامیمی ڈرافٹ تیار کر لیا ہے‘مجسٹریٹ اور جج کے اختیارات ختم کرکے ایس ایچ او کو سونپے جارہے ہیں‘ صرف شریف برادران کو قصاص سے بچانے کیلئے 20کروڑ عوام سے ان کا حق چھینا جارہا ہے‘‘اراکین اسمبلی بھی ہوش سے کام لیں اورعوام کے قتل عام کے بل پر دستخط نہ کریں ‘پارلیمنٹ میں موجود اراکین کی اکثریت کو بل کی عبارت تک پڑھنا نہیں آتی‘ حکومت کے خلاف تحریک کے تین را?نڈزہوں گے اور یہ خارج از امکان نہیں کہ حکمران پہلے ہی را?نڈ میں ناک آؤٹ ہو جائیں‘شہداء کا خون نہ صرف شریف برادران کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنے گا بلکہ شہداء کے خون کے باعث یہ اپنے عبرتناک انجام کوبھی پہنچیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.