صر کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 اگست 2016 16:51

صر کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 اگست 2016ء) : مصر کے سابق مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سابق مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کا گارڈ معمولی زخمی ہوا البتہ ڈاکٹر علی جمعہ حملے میں محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ مصر کے صوبہ جیزہ میں پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :