جے یو آئی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اگست کو ہو گا

پیر اگست 13:18

پشاور ۔08 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اگست کو پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا ہے جس میں اہم امور پر غورکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :