دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کومعاف نہیں کیا جائیگا، سکیورٹی کے معاملات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، سول ہسپتال میں بم دھماکے میں معصوم افراد کو نشانہ بنایا گیا ، بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی گفتگو
پیر 8 اگست 2016 13:29
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کوئٹہ سول ہسپتال میں بم دھماکے پر افسوس کااظہارکیا اور کہاکہ دھماکے میں معصوم افراد کو نشانہ بنایا کیا گیا ہے ، کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اورتمام ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے لوگوں کی خفاظت کریں، وکلا اور سول سوسائٹی کی سکیورٹی کو مزید موثر بنایاجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کے معاملات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت سز ا دی جائے گی، سرفراز بگٹی نے کہا کہ فوری طورپر دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاو ن شروع کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.