ڈرگ کنٹرولر ساہیوال کی عطائیوں کے خلاف کاروائیاں تین کلینک سیل کر دیئے

پیر اگست 13:41

کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء) ڈرگ کنٹرولر ساہیوال کی عطائیوں کے خلاف کاروائیاں تین کلینک سیل کر دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈرگ کنٹرولر ساہیوال ظہیرالدین بابر نے عطائیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عالم شیر سکنہ 116بارہ ایل، محمد طارق شمس پورہ چیچہ وطنی اور محمد سلیم مہر آباد چیچہ وطنی کے کلینک سیل کر دیئے۔

متعلقہ عنوان :