یمن کے صوبہ لحج میں خودکش حملہ، 10 فوجی جاں بحق
پیر 8 اگست 2016 14:38
(جاری ہے)
یمنی فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ وادی عبداللہ کے علاوہ دو گورنریوں حرض اور میدی کے دیگر علاقوں میں ملیشیاوٴں کے جمع ہونے کے مراکز اور ہتھیاروں کے ڈپووٴں پر شدید بمباری کی گئی۔
فضائی معاونت کی براہ راست کارروائی میں عرب اتحادی طیاروں نے حرض شہر کے وسط کے علاوہ شمالی اور مشرقی محاذوں پر ملیشیاوٴں کے ٹھکانوں پر بیس سے زیادہ حملے کیے۔اس کے مقابل یمنی سرکاری فوج کو میدی اور عبس گورنری کی جانب پیش قدمی میں بارودی سرنگوں کے نتیجے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بارودی سرنگیں حوثیوں نے وسیع میدانی علاقوں میں بچھائی تھیں جن میں زرعی اراضی بھی شامل ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.