پی سی بی افسران وآفیشلز کے دورہ انگلینڈ پراڑھائی کروڑ روپے خرچ
پیر 8 اگست 2016 14:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست ۔2016ء) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے افسران و آفیشلزکے دورئہ انگلینڈ پر اڑھائی کروڑ روپے خرچ کر دئیے، چیئرمین شہریار کی(آج) وطن واپسی کے بعد نجم سیٹھی انگلینڈ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے مالی نقصانات کا رونا روتا رہتا ہے مگر شاہ خرچیوں کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، برطانیہ میں موجود ذرائع نے بتایا کہ افسران و دیگرکے دورئہ انگلینڈ پر تقریبا ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں،چیئرمین شہریارخان کہنے کو تو چھٹیوں پر گئے مگر اس دوران کئی دنوں کو آن ڈیوٹی شمار کیا گیا، وہ منگل کو واپس آ رہے ہیں، اب ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی آئندہ ہفتے روانہ ہو جائیں گے، وہ چوتھا ٹیسٹ اور ون ڈے میچز دیکھیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.