اوکاڑہ کے نواح میں کار خرد برد کرنے پرمقدمہ درج کر لیاگیا

Malik Usman ملک عثمان منگل 16 اگست 2016 13:52

اوکاڑہ۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اگست - 2016ء) ۔اوکاڑہ کے نواح میں کار خرد برد کرنے پرمقدمہ درج کر لیاگیا تفصیلات کے مطابق چک 4جی ڈی کے رہائشی عثمان غنی کی کار نمبری ایل ای ای 2567مالیتی چار لاکھ اور پچاس ہزار روپے اسی گاؤں کے محمدریاض نے خر دبرد کرلی پولیس نے مقامی عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :