لڑکی کو کار میں اغوا کر لیا گیا

Malik Usman ملک عثمان منگل 16 اگست 2016 16:47

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اگست - 2016ء) لڑکی کو کار میں اغوا کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چار مسلح ملزموں محسن وغیرہ کار میں آئے اور چک 167-ebکے محمد شفیق کی بھتیجی (الف) کو کار میں اغوا کرکے لے گئے ملزموں نے دوماہ قبل بھی لڑکی کو اغوا کر لیا تھا جس کو پنچائیت کے ذریعے واپس لایا گیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :