سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹیکس کنٹرول کا اجلاس 25 اگست کو ہوگا

اجلاس میں پمز کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد نواز قتل کیس سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا

اتوار 21 اگست 2016 13:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹیکس کنٹرول کا اجلاس 25 اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیس کے مطابق اجلاس کی صدارت سینیٹر عبدالرحمن ملک کریں گے۔ کمیٹی کے اجلاس میں پمز کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد نواز قتل کیس سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :