پنجاب کے شہری مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن اورالیکٹرانک نقشہ جات کے منصوبہ جات کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا‘رانا ارشد
منصوبے کی تیاری اورعملدرآمد سے متعلق پیشہ ورانہ بین ا لاقوامی طریقہ کار اور تجربات کی روشنی میں ماہرین سے مشاورت حا صل کر لی گئی
اتوار 21 اگست 2016 13:15
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے دیہی مواضعات کے اراضی ریکارڈ کمپیو ٹرائزیشن کی تکمیل کے بعد منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت پنجاب کے شہری مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن اورالیکٹرانک نقشہ جات کے منصوبہ جات کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے،منصوبے کی تیاری اورعملدرآمد سے متعلق پیشہ ورانہ بین ا لاقوامی طریقہ کار اور تجربات کی روشنی میں ماہرین سے تجزیہ و مشاورت حا صل کر لی گئی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو اراضی ریکارڈ کی شفاف اور با سہولت خدمات کی فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی توجہ ، چیف سیکر یٹری ، سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ محکموں کے باہمی تعاون سے پنجاب کی تمام 143 تحصیلوں میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر کے ذریعے لاکھوں مالکان اراضی کو 30منٹ میں کمپیوٹرائزڈ فرد اور 90 منٹ میں انتقال اراضی کی کمپیوٹرائز خدمات فراہم کی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.