محمود اچکزئی خالی ایوان میں اپنے گھوڑے دوڑاتے رہے

جمعہ 30 ستمبر 2016 17:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) ایوان کے خالی میدان میں محمود خان اچکزئی اپنے گھوڑے دوراڑتے رہے ، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی خالی ایوان دیکھ کر پہلے شاہسوار رکن قومی اسمبلی کو تھکا تھکا کر بٹھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہوئے ۔

(جاری ہے)

محمود خان اچکزئی تو بیٹھنے والے نہ تھے اور ایوان سے بھی کسی نے تقریر کرنے کیلئے مائیک کا بٹن نہ دبایا دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب محمود اچکزئی کے لب خشک ہوئے تھوک نگلی نہ جارہی تھی چادر بار بار گندھے سے گر رہی تھی سپیکر توجہ دیئے بغیر اپنے دیگر امور نمٹاتے رہے بالا آخر شاہسوار اپنے گھوڑے سے اتر ہی آئے

متعلقہ عنوان :