گلبندین نے مذاکرات کر کے میرے دل کو ٹھنڈا کر دیا، محمود اچکزئی

جمعہ 30 ستمبر 2016 17:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) آئین پاکستان پر ایک بار پھر حلف نہ لینے کی ضرورت آپڑی ہے ، وزیراعظم تمام اداروں سے حلف نہیں لیتے تو میرے پاس ایک ہی چادر ہے اس سے افغانستان چلاجاؤں گا افغان جانے کی بات کرکے محمود خان اچکزئی نے ایوان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا گلبدین نے امن کے لئے افغان سے مذاکرات کرکے میرے دل کو ٹھنڈا کیا ہے یہ عمل قابل ستائش ہے ۔