342کے ایوان میں کسی کو قومی ترانہ نہیں آتا ، بات پاکستان کی ترقی کی کرتے ہیں،محمود خان اچکزئی کی بھرے ایوان میں نمک پاشی اراکین سیخ پا ہو گئے
ہم سب محب وطن پاکستانی اور سب کو قومی ترانہ یاد ہے اس طرح کی باتیں ایوان میں نہ کی جائیں،فرسٹ پاکستان، صرف پاکستان کل بھی پاکستان آج بھی پاکستان، اراکین اسمبلی کا اظہار خیال ایل او سی پر فائرنگ سے دونوں طر ف شہادتیں ہوئیں،بھارت کی ہمت ہی نہیں وہ ایک انچ پاکستانی حدود میں داخل ہو جب تک ایک بھی پاکستانی زندہ ہے بھارت ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا، وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ
جمعہ 30 ستمبر 2016 17:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) قومی اسمبلی میں ایک بار پھر محمود خان اچکزئی نے پرانے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 342کے ایوان میں کسی کو بھی قومی ترانہ نہیں آتا اور بات پاکستان کی کرتے ہیں۔ فاٹا کو نہ چھیڑا جائے یہ بین الاقوامی مسئلہ بن جائیگا۔ اچکزئی کی تقریر پر ایوان میں موجود ارکان اسمبلی میں پاکستانی خون ابل اٹھا۔
جنہوں نے اپنی تقاریر کے ذریعے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فرسٹ پاکستان، صرف پاکستان کل بھی پاکستان آج بھی پاکستان۔ وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ سرجیکل سٹرائیک وہ ہوتی ہے جب فوجیں ایل او سی کراس کر کے کارروائی کریں اسے سرجیکل سٹرائیکل کہتے ہیں بھارت پر اپیگنڈہ کررہا ہے۔ ایل او سی پر ہونے والی فائرنگ سے دونوں طرف سے شہادتیں ہوئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.