وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کےلواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 2 اکتوبر 2016 13:13

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اکتوبر2016ء) : وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ون ویلنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے سے متعلق انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کو حکم دیا کہ ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔