ڈاکٹر محمد نواز رانجھا مسلم لیگ (ن) تحصیل کوٹ مومن کے نائب صدر مقرر

جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:50

سرگودھا۔6 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) ڈاکٹر محمد نواز رانجھا کومسلم لیگ (ن) تحصیل کوٹ مومن کا نائب صدر مقرر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) چوہدری شاہ نواز رانجھا نے اُن کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس موقع پر ضلعی کوآرڈینیٹر رائے حامد رضا بھٹی ، ملک رب نواز فروکہ ، تحصیل صدر میاں محمد اجمل رانجھا ،سینئر نائب صدر چوہدری خالد مسعود رانجھا ، جنرل سیکرٹری چوہدری ذوالفقار احمد مارتھ، و دیگر بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :