مالاوی صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتاہوگئی
سوشل میڈیا پر خرابی صحت کی قیاس آرائیاں٬حکومت کی شہریوں کو افواہوں پر یقین نہ کرنے کی ہدایت
منگل 11 اکتوبر 2016 16:56
(جاری ہے)
76 سالہ موتھریکا نے سنہ 2014ء میں اقتدار سنھبالا تھا۔امریکی جریدہ ’ کے مطابق مالاوی صدر کی پراسرار گمشدگی کے بارے میں مالاوی عوام میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے اور صدر کے بارے میں طرح طرح کی قیاس آرئیاں کی جا رہی ہیں۔
دارالحکومت لیلونگوی میں صدر کی عدم موجودگی کے باعث حکومتی حلقے بھی پراسرار خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی قیاس آرائیوں میں کہا جا رہا ہے کہ صدر ایک خطرناک مرض کا شکار ہیں اور وہ امریکا میں اس وقت زیرعلاج ہیں۔ تاہم سرکاری سطح پر اس طرح کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومت کے ایک وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر مکمل طور پر تندرست ہیں اور ان کی خرابی صحت اور بیماری کے بارے میں تمام خبریں قطعا بے بنیاد ہیں۔واشنگٹن میں قائم مالاوی سفارت خانے نے بھی صدر کی گم شدگی کے بارے میں اطلاعات کی تردید کی ہے۔ تاہم انہیں گذشتہ پندرہ دنوں سے منظرعام پر دیکھا نہیں گیا ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ کہاں اس کس حال میں ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.