حکومت کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی من گھڑت خبرشائع کرنے پرکاروائی
انگریزی اخبارکےصحافی سیرل المیڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 اکتوبر 2016 16:40
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر2016ء) :حکومت نے انگریزی اخبارمیں نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی من گھڑت خبرشائع کرنے کیخلاف کاروائی شروع کردی ہے،خبر دینے والے صحافی سیرل المیڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق صحافی سیرل المیڈا نے سیاسی اورعسکری قیادت کے درمیان حساس نوعیت کے اجلاس سے متعلق خبر بغیر کسی ثبوت کے شائع کی تھی۔
جس پر حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ان کا نام ایل سی ایل میںڈال دیا ہے اورسیرل المیڈا کے پاکستان سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔مزید برآں انگریزی اخبارمیں بطوراسسٹنٹ ایڈیٹرکام کرنے والے سیرل المیڈا نے بھی اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پراس خبر کی تصدیق کی ہے۔کہ ان کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ڈال دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.