گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خود کشی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 11 اکتوبر 2016 16:59

پیرمحل(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 اکتوبر۔2016ء ) گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خود کشی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تفصیل کے مطابق اپرکالونی پیرمحل کے رہائشی عبدالمنان ولد حاجی عطاء اللہ نے گھریلوتنازعہ پر زہریلی دوائی کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا جس کو فوری طورپر مقامی ہسپتال میں طبی امدا ددی گئی مگر جانبر نہ ہوسکا متوفی کی عیدالاضحی کے بعد شادی ہوئی تھی

متعلقہ عنوان :