صوبائی دارالحکومت لاہور میں لاہوریوں نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری کی پابندی کے حکومتی احکامات ہوا میں اڑادئیی

منگل 11 اکتوبر 2016 17:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں لاہوریوں نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری کی پابندی کے حکومتی احکامات ہوا میں اڑادئیے۔

(جاری ہے)

نویں محرم کے روز شہر بھرمیں نوجوان ڈبل کی بجائے موٹرسائیکل پر ٹرپل سواری کرتے ہوئے دکھائی دئیے لیکن شہر میں اس قانون پر پابندی کروانے کے لئے کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔ ضلعی انتظامیہ کی تمام تر توجہ نویں محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹوں پر مرکوز رہی جس کی وجہ سے شہریوں نے دل کھول کر اس قانون کی دھجیاں اڑائیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :