سکیورٹی حکام نے نویں محرم الحرام کے موقع پر شہر کی فضائی نگرانی کی

منگل اکتوبر 17:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء)سکیورٹی حکام نے نویں محرم الحرام کے موقع پر شہر کی فضائی نگرانی کی۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی گئی نگرانی کے بعد صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہیلی کاپٹر میں شہر کی نگرانی کرنے والوں نے ڈی ایس پی سکیورٹی اور دیگر اعلیٰ سکیورٹی حکام بھی موجود تھے۔ جنہوںنے فضائی نگرانی کرتے ہوئے مینار پاکستان٬ شادمان٬ اسلام پورہ ا ور اندرون شہری دورہ کیا اور فضائی نگرانی کی۔(اے ملک)