سرکاری پاورپلانٹس میں تیل چوری کے باعث80ارب کا نقصان تشویشناک ہے٬قومی اداروں کو کمپنیاں بناکر فروخت کرنا حکمرانوں کی نااہلی ہے٬بہترمستقبل اور روزگار کیلئے پڑھے لکھے نوجوان غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے پر مجبور ہیں
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکا اجلاس سے خطاب
منگل 11 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ایک طرف ملکی قرضے خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں تودوسری جانب روزانہ12ارب روپے اور سالانہ48ارب روپے کی کرپشن نے ملکی معیشت کوجکڑ رکھاہے۔
کشکول توڑنے کانعرہ لگانے والوں نے قرضوںکے پہاڑ کھڑے کردیئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہر پاکستانی ایک لاکھ کامقروض ہوچکا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکمران قومی اداروں کو کمپنیاں بناکراونے پونے فروخت کررہے ہیں۔اسٹیٹ لائف انشورنس کی تنظیم نوکے ساتھ کمپنی بنانے کاعمل بھی شروع ہوچکا ہے جوکہ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت ٬فیلڈورکرزکی سیاہ کاروائیوں اور عملے کی کام چوری کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک اس وقت شدید بحرانوں کی زدمیں ہے۔رہی سہی کسر حکمرانوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں اور مجرمانہ بے حسی نے پوری کردی ہے۔معاش ناہمواریوں اور روزگار کے مواقع کی عدم دستیابی کی وجہ سے بڑھے لکھے نوجوان غیر قانونی طور پر بیرون ملک روزگارکی تلاش میں اپنی زندگیاں دائوپرلگارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.