سو یا بین تیل دل کے مر یضوں کیلئے مفید ہے٬ز ر عی ما ہر ین

اتوار 16 اکتوبر 2016 12:40

سلانوالی۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل ہے بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پر وٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے٬ یہ تیل دل کے مر یضوں کیلئے جبکہ ا س کا آسا ذ یا بیطس کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ٬سو یا بین کی فی ا یکڑ پیداوار میں ا ضافہ کے حصو ل کیلئے کا شت کا ر مند ر جہ ذ یل عوا مل مد نظر ر کھیں تاکہ پیداوار جو ہما رے ہا ں 10سے 13من فی ایکڑ ہے ا س میں ا ضافہ اور ا چھی آ مد نی کا ذ ر یعہ بن سکے٬ ز مین کا انتخا ب اور تیا ر ی سو یا بین کیلئے میرا ز مین بہتر ہے جس میں پا نی کا نکا س ا چھا ہو جبکہ سیم زد ہ اور کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کریں ٬ا چھی پیدا وا ر کیلئے ہموا ر ز مین 2 یا 3مر تبہ ہل چلا ئیں اور اتنی ہی با ر سہاگہ د یں٬ کاشت ہمیشہ صبح یاشا م کے وقت تر و تر میں کریں ٬ا چھی پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے بہتر رو ائید گی وا لا 40سے 50کلو گرام بیج فی ا یکڑ ا ستعما ل کر یں٬ سو یا بین کی کا شت خر یف ڈ ر ل یا پو ر سے کریں ٬قطارو ں کا د ر میا نی فا صلہ 1 1/2سے دو فٹ ر کھیں اور بیج ایک سے دو ا نچ گہرائی پر کا شت کریں ٬ کا شت سے پہلے بیج کو پھپھو ندی کش کر م کش زہر لگائیں تا کہ فصل نقصا ن د ہ حشرا ت او ربیما ر ی سے محفوظ ر ہے٬ سویا بین کی ز یا د ہ پیدا وا ر حاصل کر نے کیلئے بیج کو جراثیمی ٹیکہ ضرور لگائیں٬ جراثیمی ٹیکہ کیلئے آدھا سے ایک کلو گرا م شکر یا گڑ کا گا ڑھا شر بت بنا ئیں ٬ فصل کو پہلاپانی ا گا ئو کے 20سے 25د ن بعد د یں٬ با قی پا نی مو سم کے لحاظ سے 10سے 15دن کے وقفہ کے بعد د یں٬ فصل پر سفید مکھی٬ تیلا٬ لشکر ی سنڈ ی اور جو ئیں و غیر ہ حملہ آور ہو تی ہے٬ ا س حملہ کے مطا بق ز ہر سپر ے کریں اور محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے مشور ہ بھی کر تے ر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :