ڈیرہ بگٹی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پیر نومبر 22:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) ٰضلع ڈیرہ بگٹی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی سے گیارہ کلو میٹر دور نامعلوم شرپسندوں نے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہوا تھا سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا اور علاقے کو تباہی سے بچا لیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔