بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزختم نہیں کیے جارہے۔ترجمان وزارت خزانہ

sanaullah nagra ثنااللہ ناگرہ پیر نومبر 22:02

بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزختم نہیں کیے جارہے۔ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزکوختم کرنے کی افواہیں بے بنیادہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ حکومت 5ہزارروپے کے کرنسی نوٹ اور 40ہزارروپے کے انعامی بانڈزنہیں کررہی ہے۔ملک میں بڑے کرنسی نوٹوں اور انعامی بانڈزکو ختم کرنے سے متعلق گردش کرنیوالی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :