سینٹ سیکرٹریٹ کا اعلامیہ

پیر نومبر 22:54

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء)سینٹ سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسپیشل کمیٹی آن پراجیکٹ آف چائنا پاک اکنامک کوریڈور ( سی پیک) کے 14اور15نومبر2016کو گوادر اور تربت کے دورہ کا پروگرام بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیاگیا ہے اس حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔