بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔روسی وزیردفاع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 14 نومبر 2016 22:26

بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔روسی وزیردفاع

ماسکو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیردفاع کا کہناہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ شام کے ساحل کے قریب گرا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے ساتھ ہی لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیاہے۔تاہم ابھی طیارے کے گرنے سے متعلق مزیدمعلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :