رانجی ٹرافی:ایک ہی امپائر کو دونوں اینڈز سے امپائرنگ کرنی پڑ گئی
فہد شبیر پیر 14 نومبر 2016 22:41
میسور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر۔2016ء )بھارت کے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی میں ایک ہی امپائر کو دونوں اینڈز سے امپائرنگ کے فرائض سر انجام دینے پڑ گئے ۔
(جاری ہے)
ممبئی اور اتر پردیش کے مابین کھیلے جارہے مقابلے کے دوسرے روز آسٹریلوی امپائر سیم نوگاجسکی فوڈ پوائزننگ ہونے کے باعث فیلڈ پر امپائرنگ کے فرائض سر انجام دینے نہ آسکے اور دوسرے امپائر وریندر شرما کو اس دن کھیل کے اختتام تک دونوں اینڈز سے امپائرنگ کرنا پڑی۔
قابل غور بات یہ تھی کہ اس وقت ویجت ڈی ریزور امپائر تھے تاہم بی سی سی آئی کے امپائرز پینل پر نہ ہونے کے باعث انہیں سکوائر لیگ پر کھڑا ہونے پر اکتفا کرنا پڑا ۔میچ ریفری وی نارائن نے بی سی سی آئی سے مشاورت کے بعد میچ کے آخری2دنوں کے لیے پی جیپلا کو فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.