اداکارہ امیلیا کلارک نے سٹار وارز کی اگلی فلم سائن کر لی

پیر 21 نومبر 2016 14:13

اداکارہ امیلیا کلارک نے سٹار وارز کی اگلی فلم سائن کر لی
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) ہالی وڈ اداکارہ امیلیا کلارک نے معروف فلمی سلسلے سٹار وارز کی اگلی فلم سائن کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خوبرو ایملیاکارک جنہوں نے گیمز آف تھرونز سے عالمگیر شہرت حاصل کی نے سٹار وارز سلسلے کی اگلی فلم ’’ہان سولو سٹار وارز ‘‘سائن کر لی ہے مذکورہ فلم مئی 2018 میں ریلیز کی جائے گی۔سٹار وارز فلموں کے آٹھویں سلسلے کی نئی فلم’’اے سٹار وارز سٹوری۔روگ ون‘‘اس سال 16 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :