بلوچستان میں بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 15افراد زخمی

جمعہ 25 نومبر 2016 11:03

بلوچستان میں بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 15افراد زخمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) بلوچستان میں بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 15افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب پیش آنے والے حادثہ میں خضدار سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیمیوں نے زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا ہے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے۔